کبھی نہ کیا محبت کا مطالبہ ان سے پھر بھی ایک ہی شکوہ پروئے رکھا ان کی محبت میں کر دیا خود کو اتنا مصروف ہر لفظ میں ان کا نام سجائے رکھا ہم نے تو کی محبت میں اس قدر وفا خوابوں کو بھی ان کی مرضی کے مطابق سجائے رکھا