محبت
Poet: T By: T-Malik, Lahoreمحبت محبت پکارا کرے کوئی
محبت کے بنا گزارا کرے کوئی
محبت کی دنیا، محبت کی باتیں
محبت سے لمحے سنوارا کرے کوئی
محبت کی شدت، محبت میں آگہی
محبت کے سینے میں سلگتا جائے کوئی
محبت کی دشمن، محبت کی ان کہی
محبت سے بڑھ کر محبت کی سنسنی
محبت میں پاگل پکارا کرے کوئی
محبت کے بنا گزارا کرے کوئی
More Love / Romantic Poetry







