محبت
Poet: By: Shaiza, islamabadتم نے محبت محبت سے زیادہ کی ہے
 ہم نے محبت تم سے زیادہ کی ہے
 
 تم کیا کرو گے انتہا محبت کی 
 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے
More Love / Romantic Poetry
تم نے محبت محبت سے زیادہ کی ہے
 ہم نے محبت تم سے زیادہ کی ہے
 
 تم کیا کرو گے انتہا محبت کی 
 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے