محبت

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

 محبت بک رہی ہے نفرتوں کے بازار میں
اور میں کہہ رہی ہوں مجھے تم سے پیار ہے

Rate it:
Views: 784
19 Aug, 2020