محسو س کیا
Poet: shireen By: shireen qadir, karachi زندگی میں اب اور کچھ بھی نہیں
تم کو ڈھونڈا
تم کو چاہا
تم کو پوجا
زندگی میں اب اور کچھ بھی نہیں
سانسوں میں بسایا
دل میں چھپایا
روح میں سما یا
زندگی میں اب اور کچھ بھی نہیں
سوچوں میں تم
خیالوں میں تم
تصورات میں تم
زندگی میں اب اور کچھ بھی نہیں
اک اک جذبہ میں تم
میرے احساس میں تم
میری خوشبو میں تم
زندگی میں اب اور کچھ بھی نہیں
اک اک پل میں تم
اک اک رنگ میں تم
اک اک دھنک میں تم
زندگی میں اب اور کچھ بھی نہیں
میری سانسوں میری روح تم ہی تم ہو
More Love / Romantic Poetry






