مدتوں ہجر کی بھٹی میں تپتا رہا ہوں تب جا کے کہیں عشق میں سُرخرو ہوا ہوں کیسے کر سکتے ہو شکوہ! اے دنیا والوں وقت و حالات کی چکی میں، میں ہی پسا ہوں