تری تصویر دیکھ کر صبح کرتے,آیاتھایہ دور بھی
و قت نےسکھادیاجھو ٹ,بدل گئے وہ طور بھی
مر ی معصو میت کھا گئی چا لیں تر ی
ا پنی چا لا کی پہ کر تو کبھی غو ر بھی
ا سے بھو لنا آ سا ن تو نھیں ھے مگر
کرکے دی کھ لیتے ھیں اک کوشش اور بھی
میں اکیلی ھی شب وروز ماتم نھیں کرتی
مر ے سا سیاہ نصیب ھے یھا ں مو ر بھی
ھاتھ آتانھیں حمیرا ٹوٹاتعلق کوئی کبھی
نفرت سےکٹ جاتی ھےمحبت کی ڈوربھی