مزاج جن کے گرم ہوتے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

مزاج جن کے گرم ہوتے ہیں
دل ان کےبڑےنرم ہوتےہیں

جو ستم ڈھاتےہیں عاشق پر
کچھ ایسےبھی صنم ہوتےہیں

انہیں محبوب پیارےملتےہیں
اچھےجن کے کرم ہوتےہیں

تلوارکےگھاؤ توبھرجاتےہیں
بھرتےنہیں جوہجرکہ زخم ہوتےہ

Rate it:
Views: 414
04 Aug, 2018
More Love / Romantic Poetry