مسافر منزل کی سمت روانہ ہو گیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجو کبھی اپنا تھا بیگانہ ہو گیا ہے
اچانک وہ مجھ سے انجانہ ہو گیا ہے
میرے پیار کی حقیقت وہ سمجھ نہ سکا
اس کی نظر میں یہ فسانہ ہوگیا ہے
نہ جانے ہم کیسے سنبھل پاہیں گے
ہمارے دل پہ وار قاتلانہ ہو گیا ہے
اے دل اب اس کے کوچے میں چل
اسے دیکھے ایک زمانہ ہو گیا ہے
میرے مرنے کہ بعد جو وہ میراپوچھے
کہنامسافرمنزل کی سمت روانہ ہوگیاہے
More Love / Romantic Poetry






