مسکراتے رہے محبت کو پریشاں کر کے وہ

Poet: rizwana By: rizwana, toronto

توصیف پہ رقیبوں کی کڑھتا رہا دل
مسکراتے رہے محبت کو پریشاں کر کے وہ

Rate it:
Views: 442
17 Aug, 2013