میں نے فاصلوں کو گھٹایا وہ جدائی کر گیا لگتا تھا بڑا معصوم مگر بے وفائی کر گیا اس نے سیکھا دیا کسی پہ اعتبار نہ کرنا کتنی برائی کر کے بھی اچھائی کر گیا