Add Poetry

مل جائے تو کیا کہیے

Poet: Rubin Biswas By: Rubin Biswas, Karachi

 مل جاے تو کیا کہیے ے
بھری بہار کی خیر ہے
وہ چاند ہے
میرا ھمسفر
جسم میں روشنی ہے
کھل کر برسے گی
گلزار بنا جائے گی
وھی محبت
ھمیں سب سے
میری باتوں سے
آداوں بے سلام
کیسے شمار کروں
ایے حسن سادہ یہ محبت بھی کیا محبت ہے
زندگی میں چمک دن اور رات کی جیسے
بہت بیاری ے یہ روح میں تارگی
چمکتی ھوئ صبح میں
جھلملاتی ھوئ رات میں
بہار کی چھاوں میں
خوشبو بڑی دلکش یہ ہے
برس جاے گی کہاں تک جائے گی کو کو
فضاوں میں جنت بنی تاروں سے افشاں چنی
چاندنی شہر کی چمکتی دوبہر کی
سجا رکھا ے زندگی سے
ھنستا ھوا موسم
محبت کے سفر میں
چھلکے گا
کھنکے گا
چمکے گا
روشنی سا
چاند کی
بھری بہار کی خیر ہے
وہ چاند ہے

Rate it:
Views: 315
17 Dec, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets