مل رہی ہیں محبت میں سزائیں کیسی کیسی
Poet: محمد حفیظ جاوید By: Muhammad Hafeez Javed , Attockاک تیری طلب دل میں بسا لی ہم نے
تجھ کو پا نہ سکے عمر گنوا لی ہم نے
تیری چاہت نے جینے کاحوصلہ بخشا
موت تو وگرنہ کئی بار ہی ٹالی ہم نے
تجھ سے ملنے کی حسرت تو بس حسرت ہی رہی
یہ حسرت نہ کبھی دل سے نکالی ہم نے
مل رہی ہیں محبت میں سزائیں کیسی کیسی
جنت سے ہو جیسے کوئ حور چرالی ہم نے
More Love / Romantic Poetry






