ممکن ھے ھو جائے تماشہ تیرا
میرے لئے مشکل ھےخلاصہ تیرا
ھے بھلی ذات میرے لئے ھے
تیری ذات بھری تکبر سے بھری
میرے اشعاروں میں افکار کا بہتا پانی
شرم وحیا کے موجوں کا بہتا سمندر
اک آئینہ کی صورت ھے سراپا میرا
میری ہنستی میں شناسا میرا
توں جو اک بار جان لے تو
ھو تیرا تماشہ ایسا