مُسَلسَل یاد رہنے کا مرا دعویٰ نہیں لیکن

Poet: مرید باقر انصاری By: مرید باقر انصاری, Karachi

مُسَلسَل یاد رہنے کا مرا دعویٰ نہیں لیکن
وه جب جب روۓ گا میرے دِلاسے یاد آئیں گے

Rate it:
Views: 328
12 Feb, 2016