مہندی کا رنگ لال بڑی دیر تک رہا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanمہندی کا رنگ لال بڑی دیر تک رہا 
 غم کا احتمال بڑی دیر تک رہا 
 
 اکثر دل میں جھانکتے لحموں میں وشمہ
 اس کی طرف خیال بڑی دیر تک رہا
 
 یادیں پھر بھی اس کی آئیں کچھ اسطرح 
 ہجر کا یہ سال بڑی دیر تک رہا
 
 مجھ کو معلوم تھا وہ میرا نہیں رہا
 پھر بھی مجھے انتظار بڑی دیر تک رہا 
 
 باریشوں کی بوندوں کا گرنا اور پھر
 نگاہوں میں اعتدال بڑی دیر تک رہا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 