میراث نہیں اسد !!!
Poet: Asad By: Asad, mpkوہ جو روٹھے اگر تو پھر منائے کون
 دانستہ دل کو اپنے بھینٹ چڑھائے کون
 
 عشق کرنا بھی کچھ آسان نہیں
 تاب آتش کی یار اب لائے کون
 
 وہ کہے جو بھی سب سچ ھے
 بات کو ان کی اب جھٹلائے کون
 
 کیوں اکھڑے اکھڑے سے ھیں آج صاحب
 
 کوں جرات کرے آہ ! اب پچھوائے کون ؟
 وہ تو کہتے ھیں پیار ثابت کر دو
 آسمان سے تارے اب توڑ لائے کون؟
 
 یہ پیار کسی کی میراث نہیں اسد۔۔۔
 یہ بات انہیں اب یار سمھجائے کون ؟
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 