میرا اپنا یہاں کوئی نہیں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWمیرا اپنا یہاں کوئی نہیں
 مگر میں تیری ھو دیکھہ لے
 کھو نہ جاؤں میں کئی پر
 رکھہ لے مجھے سبھال کہ
 میں چلی گئ دور کہیں تو
 پھر تیرا کرئے گا کون خیال ادھر
 میں تیری دستر کی میں کب سے ھوں
 اب مشکل میں توں نہ ڈال مجھے
 مار ڈالے گئ تیری شوخی مجھے
More Love / Romantic Poetry






