اے خدا ایک بار اسے میرا بنا دے
کتنی چاھت ہے اسے بتا دیں
بہت ناز ہے مجھکو اپنی محبت پر
یہ بات اسکو بھی کوئی بتا دیں
کیوں بار بار میرے دل سے کھیلتا ہے
کوئی تو اسے بتا دیں
محبت سچے دل سے خلوص دل سےھوتی ھے
کوئی تو اسے یہ بتا ئے
پیار ہوس کا نام نہیں پیار میںذات پات نہیں
یہ توایک نظر میں دیوانہ کر دیتا ھے
اس کو بھی کوئی یہ بتائے