میرے دل میں جو پناہ گیر ہے
میرا دل اسی کی جاگیر ہے
کئی بار تو یوں لگتا ہے
کہ میں رانجھا وہ ھیر ہے
دو دلوں کا ملن کبھی ہوا نہیں
سچی محبت کی یہی تقدیر ہے
اس سےبات کرکے یوں لگتا ہے
کہ وہ میرےخوابوں کی تعبیرہے
مجھےاور کسی سےکیا غرض
اصغر تو آپ کےدر کا فقیر ہے