میرا دل جس دلبر کادیوانہ ہے
وہی میری چاہت سےبیگانہ ہے
اب کی بار جب وہ ملنے آئے گا
سینہ چیرکردل اسےدکھانا ہے
اصغر کی محبت کا یقین کر لے
فقط اتنا ہی تجھے سمجھاناہے
محبت کا بخت ہی کچھ ایسا ہے
ازل سےہی اسکادشمن زمانہ ہے
محبت میں اتنے زخم ملےاصغر
زندگی بھر کسی سےدل نہ لگانا ہے