میرا صنم

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

زندگی نہیں ہمیں ان سے پیاری
محبت پر حاضر ھے جان ھماری
آنکھوں میں آنسو ھے دیکھو
جان سے پیاری ھے چاھت تماری
آنسو سے پیارا ھے میرا تارہ
میرا صنم سب سے پیارا

Rate it:
Views: 422
27 Mar, 2012