میرا مقبرہ ڈھونڈو
Poet: حمدان حسین حمؔداں By: hamdan bugti , Karachiمیرے دل میں تم اسکی شبہ ڈھونڈو
 اس شبہ میں میری دل رباء ڈھونڈو
 
 خاک بھی چھانو تم اسکی تلاش کو 
 نہیں ملتی وہ تو میرے دل کا ذرا ذرا ڈھونڈو
 
 چیر لو یہ دل کہ ہم اسکی تصویر تکھتے ہیں 
 اب جاکر ہر محفل میں انہیں کا تزکرہ ڈھونڈو
 
 ہیں اسکے دیوانے بہت جہاں میں اسے گھیرے ہوۓ
 نہ ملیں وہ کہیں تو کڑا پہرہ ڈھونڈو 
 
 بس جان لو میں اُسی میں جی گیا اُسی میں مر گیا 
 نہ ملیں وہ کسی صورت تو حمؔداں میرا مقبرہ ڈھونڈو
More Love / Romantic Poetry






