میرا پیار پہچان ہےاس کی میری محبت شان ہے اس کی کلیاں اس کے گیت گاتے ہیں بادصبا ثناء خوان ہے اس کی میں دکھ دردبھول جاتا ہوں اتنی پیاری مسکان ہے اس کی جس کا کوئی چاہنےوالا نہیں تمام زندگی ویران ہے اس کی