میرا کوئی ہو گا تو پکارے گا مجھے
Poet: Arooj Fatima ( Lucky ) By: AF (Lucky ) , K.S.Aمیرا کوئی ہو گا تو پکارے گا مجھے
تپتے صحرا سے نکالے گا مجھے
میرے چہرے کی اداسوں کو مٹا کر
اپنے لیے کوئی سنوارے گا مجھے
زندگی تب حقیقت میں زندگی بن جائے گئی
جب محبت سے کوئی سمبھالے گا مجھے
میرے پاؤں سے سارے کانٹے نکال کر
پھر وہ گلابوں پر چلائے گا مجھے
وہ دن بھی تو اک دن آخر آئے گا لکی
جب پھولوں کی سیج پر بیٹھائے گا مجھے
More Love / Romantic Poetry






