میرایارتصورمیں ایسامیرے پاس رہتا ہے جیسے جسم کہ ساتھ لباس رہتا ہے وہ مجھ سےکبھی بےرخی نہیں کرتا اسے میری خوشی کا احساس رہتا ہے