اس نے جو درد کی دولت ہے عطا کی مجھ کو غم بھلانے کا یہ سامان بھی ہو سکتا ہے میری آنکھوں کے دریچوں کو نہ کھولو ورنہ یہاں میخانے میں نقصان بھی ہو سکتا ہے