میری آنکھیں اپنے ساتھ ہی لیتا جا
Poet: SHAHEEN By: HAFIZ M IQBAL SHAHEEN, Sargodhaروشنیوں میں بھی ڈرنا ہے تیرے بعد
جیتے جی ہم نے مرنا ہے تیرے بعد
میری آنکھیں اپنے ساتھ ہی لیتا جا
میں نے ان کو کیا کرنا ہے تیرے بعد
More Love / Romantic Poetry
روشنیوں میں بھی ڈرنا ہے تیرے بعد
جیتے جی ہم نے مرنا ہے تیرے بعد
میری آنکھیں اپنے ساتھ ہی لیتا جا
میں نے ان کو کیا کرنا ہے تیرے بعد