میری تربت پہ آکر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیری تربت پہ آکر وہ بڑےپیار سےبولے
ہماری نیندیں چرانےوالےجی بھرکرسولے
ہم تو رو رو کریہاں سے چل دیں گے
ہماری جدائی میں آج تو بھی رو لے
مرنےکےبعد کوئی پیارسےیاد کرے
کسی دل میں تو ایسی یادیں بوہ لے
بات کرنےکو جب بھی تو لب کھولے
اپنی باتوں سےہر کسی کا من موہ لے
کہاسستےمیں دوں گا دل میرا لےلے
ٹوٹا دل ہمارےکس کام کا جھلا کربولے
More Love / Romantic Poetry






