میری تمام عمرسفر میں گزری ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میری تمام عمرسفر میں گزری ہے
کچھ غم الفت کچھ غم دہرمیں گزری ہے

میریخطاؤں سےمیرے یار روٹھتے رہے
تھوڑی ان سے تقرار میں گزری ہے

وہی میری زیست کا سنہرا دور تھا
جتنی زندگی شہریارمیں گزری ہے

جس کی محبت اصغرکا مقدر نہ تھی
باقی اس کے انتظارمیں گزری ہے

Rate it:
Views: 388
24 Jan, 2013