میری زندگی میں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری زندگی میں بنااجازت آنا ان کا
میری حالت پہ تمسخراڑانا ان کا
نہ جانےہم کیسےبھلا پاہیں گئے
وہ زہریلےپن سےمسکراناان کا
ہمیں تو یہ کؤئی چال لگی تھی
زبردستی مراسم بڑھانا ان کا
میرےدل میں اب نہ آہیں گے
مسمار کردیا ہے ٹھکانہ ان کا
ان سےبہت کچھ سیکھا ہے
اب نہ چلےگا کوئی بہانہ ان کا

Rate it:
Views: 456
31 Dec, 2011