Add Poetry

میری زندگی

Poet: By: Farzanaishan, sargodha

میری زندگی مجھے یہ بتا
اس بھول کر تجھے کیا ملا

پل نہیں گزرتا جس کے بغیر
کرتا تھا شام صبح جس کی دعا

کیا ملا اس بھول کر
میری زندگی مجھے یہ بتا

سرد راتوں کی تنہائی میں
یاد جب بھی آتے ہو

مجھے رلا کے
کہاں چھپ جاتے ھو

میری جان ہی
لے جاتے ھو

میری زندگی یہ ہی بتا
اسے کھو کر تجھے کیا ملا

Rate it:
Views: 457
22 Nov, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets