کبھی دلبر کبھی دلربا لگتی ہو
تم مجھے میری جان ادالگتی ہو
تمہاری شاعری سےیہ بھیدکھلا
میری محبت میں مبتلا لگتی ہو
تم سے کوئی پہچان تو نہیں ہے
اجنبی ہو کر بھی آشنالگتی ہے
تم میں کوئی ایسی اہم بات ہے
جو سب نازنینوں سےجدالگتی ہو
اصغرسےایسی کیا خطا ہوئی جانم
جوآج مجھ سےاتنی خفا لگتی ہے