میری محبت کا تماشہ بنانے والے

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

اُس سے پوچھو شفق
میرے جذبات کو
اپنے پیروں تلے روند نے والے
تجھے میری آہٹوں، میری سسکیوں
میرے آنسوؤں پر رحم نا آیا ؟؟

Rate it:
Views: 375
08 Jun, 2019