میری محبوبہ رسٹی شادی سےمکرگئی ہےلوگو
یوں لگتا ہےاپنےدلال بیٹے سےوہ ڈر گئی ہےلوگو
میری خانہ بربادی کرکہ بیٹے کو تو خوش کر لیا
مگر مجھ جیسے غریب کو کنگال کرگئی ہےلوگو
اس کے بیٹے کو میری بربادی کی خوشی ہونی تھی
جوان کی ماں میرادامن ادھارسےبھرگئی ہےلوگو
سارے انگلستان کےپیروں کی بڑی لاڈلی مریدنی
دیکھو نا اصغر کے ساتھ چکرکرگئی ہےلوگو
پہلےپیار کےدرد ناک سانحہ سےسنبھل نہ پا یاتھا
اسکی طرح اب یہ بھی میرےلیے مرگئی ہے لوگو