کچھ اس طرح سے ستمگر نے وار کیے ہیں احسان مجھ پہ اُس نے بے شمار کیے ہیں قفس میں قید کر لیا میری آواز چھین کر پھر آزاد کردیا میری پرواز چھین کر