میرے خط میں

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

میری آنکھوں بہت خواب ہیں جانم
ہم تمہں ملنے کو بے تاب ہیں جانم

تمہارے سبھی شکوے گلوں کے
میرے اس خط میں جواب ہیں جانم

Rate it:
Views: 342
15 Feb, 2011