میرےخیالوں میں آتا جاتا ہےوہ لیکن مجھےبھولتاجاتا ہےوہ میرےدل میں حسرتیں پال کر مجھ سےدورہوتاجاتا ہےوہ اوربھی بہت حسیں ہیں لیکن اپنےحسن پہ اتراتاجاتاہےوہ جس راہ سےوہ گزرتا ہے دلوں پہ قیامت ڈھاتاجاتاہےوہ