میرے دل میں وہ آنےجانے لگےہیں
Poet: M.AGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےدل میں وہ آنے جانےلگےہیں
ہم سےپھر مراسم بڑھانےلگےہیں
جوداستان غم ہم بھلا بیٹھےتھے
وہ ایکبار پھراسےدھرانے لگےہیں
کمرےمیں یادیں بکھری پڑی ہیں
تنہائی کہ ناگ آگ برسانےلگےہیں
زیست کےبھنور میں ان کاسہاراتھا
ہم آج تک نہ کسی ٹھکانےلگےہیں
More Love / Romantic Poetry






