میرے دل میں ہےیہ حسرت

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے دل میں ہے یہ حسرت
میں کبھی دیکھوں تیری صورت

اگر مجھےمل جائے تیری قربت
میرے خواب بن جاہیں حقیقت

میرے سوئے مقدرجاگ اٹھیں
چمک اٹھےمیری بھی قسمت

ہماری تمہاری ایسی ہےمحبت
جیسی پھول کوخوشبوسےنسبت

Rate it:
Views: 399
27 Nov, 2013