میرے دل میں وہ ٹھکانہ ڈھونڈتا ہے مجھ سے پیارکرنے کا بہانہ ڈھونڈتاہے کبھی گلیوں میں کبھی بازاروں میں اس کا دل مجھے روزانہ ڈھونڈتا ہے