میرے دل نے جسے پسند کیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرے دل نے جسے پسند کیا ہے
آنکھوں میں اسے نظربند کیا ہے
یہ بندھن مر کر بھی نہ ٹوٹے گا
یہ بیاں عدالت میں قلمبندکیاہے
وہ اس معادے کہ لیےتیار نہ تھے
بڑے پیار سے انہیں رضامند کیا ہے
کسی اور کی جانب نہ دیکھیں گے
اس بات کےلیے خود کو پابند کیا ہے
اب کوئی میرے دل پہ دستک نہ دینا
آج سداکہ لیےدل کادروازہ بندکیاہے
More Love / Romantic Poetry






