میرے دل کا خیال رکھنا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMشہرت نہ دولت چاہتاہوں
میں آپ کو بہت چاہتاہوں
میں اپنا فیصلہ سناؤں گا
ابھی تھوڑی مہلت چاہتا ہوں
تم میرےدل کا خیال رکھنا
تجھےدینا یہ امانت چاہتاہوں
More Love / Romantic Poetry






