میرےساتھ اب پہلے جیسا بولتی نہیں ہے کانوں میں پہلےجیسا رس گھولتی نہیں ہے اس کی میٹھی آواز سنےکئی دن ہوئے میرےسامنےاب وہ لب کھولتی نہیں ہے اس کی زندگی میں غم آہیں یاخوشی وہ ہر عالم میں مسکراتی رہتی ہے