میرے سارے خواب چرا کر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیری زیست میں آنسوؤں کی فصل بو گیا وہ
دل و جگر میں جدائی کےکانٹے چبھو گیا وہ
پہلےہر شب میرے سپنوں میں آکرستاتا رہا
پھر میرے سارےخواب چراکر جدا ہو گیا وہ
More Love / Romantic Poetry






