میرے لیے ایک اجنبی ہو پرائے ہو تم
میری زندگی میں بہار بن کرآئےہوتم
آنکھوں میں تمہاری صورت بسی ہے
میرےدل و جگر میں سمائےہو تم
کسی اور کی سمت نظرنہیں اٹھتی
میرےذہن میری سوچوں پہ چھائےہوتم
مجھ سےدور جاناتو آسان تھا لیکن
مجھےپھر بھی نہ بھول پائےہوتم