میرے محلے میں ایک ایسی حسینہ ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےمحلےمیں ایک ایسی حسینہ ہے
جس کےدم سےاصغر کا مرنا جینا ہے
دنیا میں جس کی کوئی مثال نہیں ملتی
میری نظر میں وہ ایسا اک نگینہ ہے
اس کےسوا کوئی اور دل کو بہاتا نہیں
چائے وہ مینا وینا کرینہ یا کٹرینہ ہے
کیا بتاؤں کے اس کے پیار کی بدولت
خوشی سے پھولا ہوا میراسینہ ہے
More Love / Romantic Poetry






