میرے پہلو میں بیٹھے ہو اور مجھ کو تکتے رہتے ہو پھرچاہت کا دم بھرتے ہو تم بھی نا بس حد کرتےہو تم بھی نہ تڑپاتے کیو ہو دوری اتنی لاتے کیوں ہو میرا من جلنے لگتا ہے تم مجھ سے شرماتے کیوں ہو