میرے پیار کی وہ حامی نہیں بھرتا
صاف لفظوں میں انکار بھی نہیں کرتا
میرے ساتھ جھوٹے عہدوپیماں کرکہ
مجھے محبت کےرتھ پہ سوار نہیں کرتا
میرے پیار نے اسے پتھردل بنادیا ہے
کسی غًم میں آنکھوں کواشکبارنہیں کرتا
ہر روزایک ایس ایم ایس بھیج دیتا ہے
اب پہلے کی طرح بھرمار نہیں کرتا