میرے چہرے پہ زلفیں بکھراؤ کبھی پھر ایک بار تم پیار سےشرماؤ کبھی کئی دنوں سےتمہارےخوابوں میں کھویاہوں ایک بار آ کر ذرا پیار سے جگاؤ کبھی